ہیرا گولڈ خریدنے کے فوائد
January 16, 2023 ⚊ 0 Min read ⚊ Views 63 ⚊ BUSINESSہیرا ڈیجیٹل گولڈ ہیرا گروپ آف کمپنی کی ایک بزنس برانچ ہے جس کی سی ای او نوہیرا شیخ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وبائی مرض کورونا کے دوران جب لوگوں کے لئے فزیکل گولڈ خریدنا مشکل ہو گیا تھا تب میں نے ڈیجیٹل گولڈ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا تا کہ لوگ گھر بیٹھے باآسانی سونے کے زیورات ، سکے ، سونے کے بار اور ڈیجیٹل گولڈ خرید سکیں ۔
Tags: heeragold, heeragroup, nowherashaik